: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن اور عرب ممالک میں
سرگرم القاعدہ کے ایک دیگرسینئر لیڈر کو آج امریکہ نے دہشت گردوں کی ممنوعہ
فہرست میں شامل
کر لیا ۔امریکہ کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے بعد امریکہ کے شہری اب ان دہشت گردوں سے کسی بھی قسم کا تعلق نہیں رکھ سکیں گے۔